لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ نوح (71) — آیت 18

ثُمَّ یُعِیۡدُکُمۡ فِیۡہَا وَ یُخۡرِجُکُمۡ اِخۡرَاجًا ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّیُعِیۡدُکُمۡفِیۡہَاوَیُخۡرِجُکُمۡاِخۡرَاجًا
پھروہ اعادہ کرے گا تمہارااس میںاور وہ نکالے گا تمہیںنکالنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّیُعِیۡدُکُمۡفِیۡہَاوَیُخۡرِجُکُمۡاِخۡرَاجًا
پھروہ لوٹائے گا تمہیںاسی میںاور وہ نکالے گاتمہیںنکالنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّيُعِيْدُكُمْفِيْهَاوَيُخْرِجُكُمْاِخْرَاجًا
پھراعادہ کرے گا تمہارا۔ لوٹائے گا تم کواس میںاور نکالے گا تم کونکلنا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2يُعِيدُكُمْHe will return you
3فِيهَاinto it
4وَيُخْرِجُكُمْand bring you forth
5إِخْرَاجًا(a new) bringing forth