لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ نوح (71) — آیت 14

وَ قَدۡ خَلَقَکُمۡ اَطۡوَارًا ﴿۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَدۡخَلَقَکُمۡاَطۡوَارًا
اور تحقیقاس نے پیدا کیا تمہیںمختلف مرحلوں میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَدۡخَلَقَکُمۡاَطۡوَارًا
حالانکہ یقینااس نے پیدا کیا تمہیںمختلف حالتوں میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَدْ خَلَقَكُمْاَطْوَارًا
اور تحقیق اس نے پیدا کیا تم کوطرح طرح سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَدْAnd indeed
2خَلَقَكُمْHe created you
3أَطْوَارًا(in) stages