لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 44

خَاشِعَۃً اَبۡصَارُہُمۡ تَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ؕ ذٰلِکَ الۡیَوۡمُ الَّذِیۡ کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿٪۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خَاشِعَۃًاَبۡصَارُہُمۡتَرۡہَقُہُمۡذِلَّۃٌذٰلِکَالۡیَوۡمُالَّذِیۡکَانُوۡایُوۡعَدُوۡنَ
جھکی ہوئی ہوں گینگاہیں ان کیچھا رہی ہوں گی ان پرذلتیہ ہےدنجس کاتھے وہوہ وعدہ کیے جاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خَاشِعَۃًاَبۡصَارُہُمۡتَرۡہَقُہُمۡذِلَّۃٌذٰلِکَالۡیَوۡمُالَّذِیۡکَانُوۡایُوۡعَدُوۡنَ
جھکی ہوں گینگا ہیں ان کیگھیرے ہوئے ہوگی انہیںذلتیہیوہ دن ہےجس کاتھے وہوعدہ دیے جاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
خَاشِعَةًاَبْصَارُهُمْتَرْهَقُهُمْذِلَّةٌذٰلِكَالْيَوْمُالَّذِيْكَانُوْايُوْعَدُوْنَ
دبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گیان کی نگاہیںچھا رہی ہوں گی ان پرذلتیہ ہےدنجووہ تھےوعدہ کیے گئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1خَاشِعَةًHumbled
2أَبْصَارُهُمْtheir eyesights
3تَرْهَقُهُمْwill cover them
4ذِلَّةٌhumiliation
5ذَلِكَThat
6الْيَوْمُ(is) the Day
7الَّذِيwhich
8كَانُواthey were
9يُوعَدُونَpromised