اُولٰٓئِکَ فِیۡ جَنّٰتٍ مُّکۡرَمُوۡنَ ﴿ؕ٪۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اُولٰٓئِکَ | فِیۡ جَنّٰتٍ | مُّکۡرَمُوۡنَ |
| یہی لوگ ہیں | باغوں میں | عزت دیئے جانے والے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اُولٰٓئِکَ | فِیۡ جَنّٰتٍ | مُّکۡرَمُوۡنَ |
| یہی لوگ | جنتوں میں | عزت دیے جانے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اُولٰٓئِكَ | فِيْ جَنّٰتٍ | مُّكْرَمُوْنَ |
| یہی لوگ | باغوں میں | عزت سے رکھے جانے والے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | أُولَئِكَ | Those |
| 2 | فِي | (will be) in |
| 3 | جَنَّاتٍ | Gardens |
| 4 | مُكْرَمُونَ | honored |