لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 32

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِاَمٰنٰتِہِمۡ وَ عَہۡدِہِمۡ رٰعُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَہُمۡلِاَمٰنٰتِہِمۡوَعَہۡدِہِمۡرٰعُوۡنَ
اور وہ جووہاپنی امانتوں کیاور اپنے وعدوں کینگرانی کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَہُمۡلِاَمٰنٰتِہِمۡوَعَہۡدِہِمۡرٰعُوۡنَ
اور وہ لوگ جووہاپنی امانتوں کااور اپنے عہد کاپاس رکھنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَهُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْوَعَهْدِهِمْرٰعُوْنَ
اور وہ لوگوہ اپنی امانتوں کے لیےاور اپنے وعدوں کےنگران ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2هُمْ[they]
3لِأَمَانَاتِهِمْof their trusts
4وَعَهْدِهِمْand their promise
5رَاعُونَ(are) observers