مِّنَ اللّٰہِ ذِی الۡمَعَارِجِ ؕ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| مِّنَ اللّٰہِ | ذِی الۡمَعَارِجِ |
| اللہ کی طرف سے | جو عروج والا ہے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| مِّنَ اللّٰہِ | ذِی الۡمَعَارِجِ |
| اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے | جو(عروج)کے زینوں والا ہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| مِّنَ اللّٰهِ | ذِي الْمَعَارِجِ |
| اللہ کی طرف سے | جو عروج کے زینوں کا مالک ہے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | مِنَ | From |
| 2 | اللَّهِ | Allah |
| 3 | ذِي | Owner |
| 4 | الْمَعَارِجِ | (of) the ways of ascent |