لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 29

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ﴿ۙ۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَہُمۡلِفُرُوۡجِہِمۡحٰفِظُوۡنَ
اور وہ جووہاپنی شرم گاہوں کیحفاظت کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَہُمۡلِفُرُوۡجِہِمۡحٰفِظُوۡنَ
اور وہ لوگ جووہاپنی شرم گاہوں کیحفاظت کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَهُمْ لِفُرُوْجِهِمْحٰفِظُوْنَ
اور وہ لوگوہ اپنی شرمگاہوں کے لیےحفاظت کرنے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2هُمْ[they]
3لِفُرُوجِهِمْtheir modesty
4حَافِظُونَ(are) guardians