لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 24

وَ الَّذِیۡنَ فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۪ۙ۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَفِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡحَقٌّمَّعۡلُوۡمٌ
اور وہ جومالوں میں ان کےحق ہےمعلوم/مقرر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَفِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡحَقٌّمَّعۡلُوۡمٌ
اور وہ لوگ جن کےمالوں میںحق ہےمقرر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَفِيْٓ اَمْوَالِهِمْحَقٌّمَّعْلُوْمٌ
اور وہ لوگان کے مالوں میںحق ہےمعلوم۔ مقرر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2فِيin
3أَمْوَالِهِمْtheir wealth
4حَقٌّ(is) a right
5مَعْلُومٌknown