لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 23

الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَاتِہِمۡ دَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَہُمۡعَلٰی صَلَاتِہِمۡدَآئِمُوۡنَ
وہ جووہاپنی نمازوں پردوام/ہمیشگی اختیار کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَہُمۡعَلٰی صَلَاتِہِمۡدَآئِمُوۡنَ
جووہاپنی نماز پرہمیشہ (پابندی) کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَهُمْعَلٰيصَلَاتِهِمْدَآئِمُوْنَ
وہ نمازیوہپراپنی نمازوں (پر)دوام اختیار کرنے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2هُمْ[they]
3عَلَىat
4صَلَاتِهِمْtheir prayer
5دَائِمُونَ(are) constant