لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 18

وَ جَمَعَ فَاَوۡعٰی ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَمَعَفَاَوۡعٰی
اور اس نے جمع کیاپھر اس نے سمیٹ کر رکھا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَمَعَفَاَوۡعٰی
اور (مال) جمع کیاپھر اسے بند رکھا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَمَعَفَاَوْعٰى
اور جمع کیاپھر سمیٹ کر رکھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَمَعَAnd collected
2فَأَوْعَىand hoarded