لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 15

کَلَّا ؕ اِنَّہَا لَظٰی ﴿ۙ۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَلَّااِنَّہَالَظٰی
ہر گز نہیںبےشک وہشعلے والی آگ ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَلَّااِنَّہَالَظٰی
ہرگز نہیںیقیناًوہشعلہ مارتی ہوئی آگ ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَلَّااِنَّهَا لَظٰى
ہرگز نہیںبیشک وہ شعلے والی آگ ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَلَّاBy no means!
2إِنَّهَاIndeed it (is)
3لَظَىsurely a Flame of Hell