لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 14

وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ۙ ثُمَّ یُنۡجِیۡہِ ﴿ۙ۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡفِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاثُمَّیُنۡجِیۡہِ
اور جوزمین میں ہےسب کے سب کوپھروہ نجات دلا دے اسے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡفِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاثُمَّیُنۡجِیۡہِ
اور جوزمین میں ہےسب کوپھروہ نجات دلادے اس کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْ فِي الْاَرْضِجَمِيْعًاثُمَّ يُنْجِيْهِ
اور اس کو جو زمین میں ہےسب کے سب کوپھر وہ بچا لے اس کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd whoever
2فِي(is) on
3الْأَرْضِthe earth
4جَمِيعًاall
5ثُمَّthen
6يُنْجِيهِit (could) save him