لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المعارج (70) — آیت 13

وَ فَصِیۡلَتِہِ الَّتِیۡ تُــٔۡوِیۡہِ ﴿ۙ۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَفَصِیۡلَتِہِالَّتِیۡتُـئۡوِیۡہِ
اور اپنے کنبے کووہ جووہ پناہ دیتا تھا اسے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَفَصِیۡلَتِہِالَّتِیۡتُـئۡوِیۡہِ
اور اپنے قریبی خاندان کووہ جواسے جگہ دیتا تھا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَفَصِيْلَتِهِالَّتِيْتُئْوِيْهِ
اور اپنے کنبے کووہ جوپناہ دیتا تھا اس کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَفَصِيلَتِهِAnd his nearest kindred
2الَّتِيwho
3تُؤْوِيهِsheltered him