لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 92

الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا شُعَیۡبًا کَاَنۡ لَّمۡ یَغۡنَوۡا فِیۡہَا ۚۛ اَلَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا شُعَیۡبًا کَانُوۡا ہُمُ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۹۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَکَذَّبُوۡاشُعَیۡبًاکَاَنۡلَّمۡیَغۡنَوۡافِیۡہَااَلَّذِیۡنَکَذَّبُوۡاشُعَیۡبًاکَانُوۡاہُمُالۡخٰسِرِیۡنَ
وہ جنہوں نےجھٹلایاشعیب کوگویا کہنہوہ بسے تھےان میںوہ جنہوں نےجھٹلایاشعیب کوتھےوہیخسارہ پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَکَذَّبُوۡاشُعَیۡبًاکَاَنۡلَّمۡ یَغۡنَوۡافِیۡہَااَلَّذِیۡنَکَذَّبُوۡاشُعَیۡبًاکَانُوۡاہُمُالۡخٰسِرِیۡنَ
جن لوگوں نےجھٹلایاشعیب کوگویا کہوہ نہیں رہے تھےاس میںوہ لوگجنہوں نے جھٹلایاشعیب کووہ تھےوہخسارہ اٹھانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَكَذَّبُوْاشُعَيْبًاكَاَنْلَّمْ يَغْنَوْا فِيْهَااَلَّذِيْنَكَذَّبُوْاشُعَيْبًاكَانُوْاهُمُالْخٰسِرِيْنَ
وہ جنہوں نےجھٹلایاشعیبگویانہ بستے تھے اس میں وہاںوہ جنہوں نےجھٹلایاشعیبوہ ہوئےوہیخسارہ پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2كَذَّبُواdenied
3شُعَيْبًاShuaib
4كَأَنْ(became) as if
5لَمْnot
6يَغْنَوْاthey (had) lived
7فِيهَاtherein
8الَّذِينَThose who
9كَذَّبُواdenied
10شُعَيْبًاShuaib
11كَانُواthey were
12هُمُthem
13الْخَاسِرِينَthe losers