لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 91

فَاَخَذَتۡہُمُ الرَّجۡفَۃُ فَاَصۡبَحُوۡا فِیۡ دَارِہِمۡ جٰثِمِیۡنَ ﴿ۚۖۛ۹۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَخَذَتۡہُمُالرَّجۡفَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
پس پکڑ لیا انہیںزلزلے نےتو انہوں نے صبح کیاپنے گھروں میںاوندھے منہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَخَذَتۡہُمُالرَّجۡفَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
چنا نچہ پکڑ لیا ان کوزلزلے نےپھر انہو ں نے صبح کیاپنے گھروں میںگھٹنوں کے بل گرے پڑے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَخَذَتْهُمُالرَّجْفَةُفَاَصْبَحُوْافِيْدَارِهِمْجٰثِمِيْنَ
تو انہیں آلیازلزلہصبح کے وقت رہ گئےمیںاپنے گھراوندھے پڑے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَخَذَتْهُمُThen seized them
2الرَّجْفَةُthe earthquake
3فَأَصْبَحُواthen they became
4فِيin
5دَارِهِمْtheir home(s)
6جَاثِمِينَfallen prone