لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 90

وَ قَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ لَئِنِ اتَّبَعۡتُمۡ شُعَیۡبًا اِنَّکُمۡ اِذًا لَّخٰسِرُوۡنَ ﴿۹۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖلَئِنِاتَّبَعۡتُمۡشُعَیۡبًااِنَّکُمۡاِذًالَّخٰسِرُوۡنَ
اور کہاسرداروں نےجنہوں نےکفر کیااس کی قوم میں سےالبتہ اگرپیروی کی تم نےشعیب کیبیشک تمتبالبتہ خسارہ پانے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖلَئِنِاتَّبَعۡتُمۡشُعَیۡبًااِنَّکُمۡاِذًالَّخٰسِرُوۡنَ
اور کہاسرداروں نےجنہوں نےکفر کیا تھااس کی قوم میں سےیقیناً اگرتم پیچھے چلو گےشعیب کےیقیناً تمتبضرور خسارہ اٹھانے والے ہو جاؤگے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالْمَلَاُالَّذِيْنَكَفَرُوْامِنْقَوْمِهٖلَئِنِاتَّبَعْتُمْشُعَيْبًااِنَّكُمْاِذًالَّخٰسِرُوْنَ
اور بولےسرداروہ جنہوں نےکفر کیاسےاس کی قوماگرتم نے پیروی کیشعیبتو تم ضروراس صورت میںخسارہ میں ہوگے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2الْمَلَأُthe chiefs
3الَّذِينَ(of) those who
4كَفَرُواdisbelieved
5مِنْamong
6قَوْمِهِhis people
7لَئِنِIf
8اتَّبَعْتُمْyou follow
9شُعَيْبًاShuaib
10إِنَّكُمْindeed you
11إِذًاthen
12لَخَاسِرُونَ(will be) certainly losers