لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 9

وَ مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ بِمَا کَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡخَفَّتۡمَوَازِیۡنُہٗفَاُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡبِمَاکَانُوۡابِاٰیٰتِنَایَظۡلِمُوۡنَ
اور جو کوئیہلکے ہوئےمیزان / ترازو اس کےتو یہی لوگ ہیںوہ جنہوں نےخسارے میں ڈالااپنے نفسوں کوبوجہ اس کے جوتھے وہساتھ ہماری آیات کےوہ ظلم کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡخَفَّتۡمَوَازِیۡنُہٗفَاُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡبِمَاکَانُوۡابِاٰیٰتِنَایَظۡلِمُوۡنَ
اور جوہلکے ہوئےپلڑے جس کےتو وہی لوگ ہیںجنہوں نےنقصان میں ڈالااپنی جانوں کواس وجہ سے کہتھے وہساتھ ہماری آیات کےظلم کیا کرتے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْخَفَّتْمَوَازِيْنُهٗفَاُولٰٓئِكَالَّذِيْنَخَسِرُوْٓااَنْفُسَهُمْبِمَا كَانُوْابِاٰيٰتِنَايَظْلِمُوْنَ
اور جسہلکے ہوئےاس کے وزنتو وہی لوگوہ جنہوں نےنقصان کیااپنی جانیںکیونکہ تھےہماری آیتوں سےناانصافی کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd (for) those
2خَفَّتْ(will be) light
3مَوَازِينُهُhis scales
4فَأُولَئِكَso those
5الَّذِينَ(will be) the ones who
6خَسِرُواlost
7أَنْفُسَهُمْthemselves
8بِمَاbecause
9كَانُواthey were
10بِآيَاتِنَاto Our Verses
11يَظْلِمُونَ(doing) injustice