فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَہٗ ۫ۖ کَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| فَاَنۡجَیۡنٰہُ | وَ اَہۡلَہٗۤ | اِلَّا | امۡرَاَتَہٗ | کَانَتۡ | مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ |
| پس نجات دی ہم نے اسے | اور اس کے گھر والوں کو | سوائے | اس کی بیوی کے | تھی وہ | پیچھے رہ جانے والوں میں سے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| فَاَنۡجَیۡنٰہُ | وَ اَہۡلَہٗۤ | اِلَّا | امۡرَاَتَہٗ | کَانَتۡ | مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ |
| پھر نجات دی ہم نے اسے | اور اس کے گھر والوں کو | سوائے | اُس کی بیوی کے | تھی وہ | پیچھے رہ جانے والوں میں سے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| فَاَنْجَيْنٰهُ | وَاَهْلَهٗٓ | اِلَّا | امْرَاَتَهٗ | كَانَتْ | مِنَ | الْغٰبِرِيْنَ |
| ہم نے نجات دی اس کو | اور اس کے گھر والے | مگر | اس کی بیوی | وہ تھی | سے | پیچھے رہنے والے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | فَأَنْجَيْنَاهُ | So We saved him |
| 2 | وَأَهْلَهُ | and his family |
| 3 | إِلَّا | except |
| 4 | امْرَأَتَهُ | his wife |
| 5 | كَانَتْ | she was |
| 6 | مِنَ | of |
| 7 | الْغَابِرِينَ | those who stayed behind |