لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 82

وَ مَا کَانَ جَوَابَ قَوۡمِہٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡۤا اَخۡرِجُوۡہُمۡ مِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡ ۚ اِنَّہُمۡ اُنَاسٌ یَّتَطَہَّرُوۡنَ ﴿۸۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَجَوَابَقَوۡمِہٖۤاِلَّاۤاَنۡقَالُوۡۤااَخۡرِجُوۡہُمۡمِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡاِنَّہُمۡاُنَاسٌیَّتَطَہَّرُوۡنَ
اور نہتھاجواباس کی قوم کامگریہ کہانہوں نے کہانکال دو انہیںاپنی بستی سےبےشک وہکچھ لوگ ہیںجو بہت پاک بنتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَجَوَابَقَوۡمِہٖۤاِلَّاۤاَنۡقَالُوۡۤااَخۡرِجُوۡہُمۡمِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡاِنَّہُمۡاُنَاسٌیَّتَطَہَّرُوۡنَ
اور نہیںتھاجواباس کی قوم کامگریہ کہانہوں نے کہاتم نکا ل دو انہیںاپنی بستی سےیقیناً وہلوگ ہیںوہ بڑے پاک باز بنتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَاكَانَجَوَابَقَوْمِهٖٓاِلَّآاَنْقَالُوْٓااَخْرِجُوْهُمْمِّنْقَرْيَتِكُمْاِنَّهُمْاُنَاسٌيَّتَطَهَّرُوْنَ
اور نہتھاجواباس کی قوممگریہانہوں نے کہاانہیں نکال دوسےاپنی بستیبیشکیہ لوگپاکیزگی چاہتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2كَانَwas
3جَوَابَ(the) answer
4قَوْمِهِ(of) his people
5إِلَّاexcept
6أَنْthat
7قَالُواthey said
8أَخْرِجُوهُمْDrive them out
9مِنْof
10قَرْيَتِكُمْyour town
11إِنَّهُمْIndeed they
12أُنَاسٌ(are) people
13يَتَطَهَّرُونَwho keep themselves pure