لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 80

وَ لُوۡطًا اِذۡ قَالَ لِقَوۡمِہٖۤ اَتَاۡتُوۡنَ الۡفَاحِشَۃَ مَا سَبَقَکُمۡ بِہَا مِنۡ اَحَدٍ مِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلُوۡطًااِذۡقَالَلِقَوۡمِہٖۤاَتَاۡتُوۡنَالۡفَاحِشَۃَمَاسَبَقَکُمۡبِہَامِنۡ اَحَدٍمِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور لوط کو (بھیجا)جباس نے کہااپنی قوم سےکیا تم آتے ہوبےحیائی کونہیںسبقت کی تم پرساتھ اس کےکسی ایک نےتمام جہان والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلُوۡطًااِذۡقَالَلِقَوۡمِہٖۤاَتَاۡتُوۡنَالۡفَاحِشَۃَمَاسَبَقَکُمۡبِہَامِنۡ اَحَدٍمِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور لوط کوجباس نے کہااپنی قوم کے لیےکیا تم آتے ہوبے حیائی کونہیںپہلے کیا تم سےاُس کوکسی ایک نےجہانوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلُوْطًااِذْقَالَلِقَوْمِهٖٓاَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَمَا سَبَقَكُمْبِهَامِنْ اَحَدٍمِّنَالْعٰلَمِيْنَ
اور لوطجبکہااپنی قوم سےکیا آتے ہو بیحیائی کے پاس (بیحیائی کرتے ہو)جو تم سے پہلے نہیں کیایسیکسی نےسےسارے جہان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلُوطًاAnd Lut
2إِذْwhen
3قَالَhe said
4لِقَوْمِهِto his people
5أَتَأْتُونَDo you commit?
6الْفَاحِشَةَ(such) immorality
7مَاnot
8سَبَقَكُمْhas preceded you
9بِهَاtherein
10مِنْany
11أَحَدٍone
12مِنَof
13الْعَالَمِينَthe worlds