لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 78

فَاَخَذَتۡہُمُ الرَّجۡفَۃُ فَاَصۡبَحُوۡا فِیۡ دَارِہِمۡ جٰثِمِیۡنَ ﴿۷۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَخَذَتۡہُمُالرَّجۡفَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
پس پکڑ لیا انہیںزلزلے نےتو وہ ہوگئےاپنے گھروں میںاوندھے منہ گرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَخَذَتۡہُمُالرَّجۡفَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
تو آپکڑا اُنہیںزلزلے نےتو انہوں نے صبح کی۔ (کہ) وہ اپنے گھروں میںگرے پڑے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَخَذَتْهُمُالرَّجْفَةُفَاَصْبَحُوْافِيْدَارِهِمْجٰثِمِيْنَ
پس انہیں آپکڑازلزلہتو رہ گئےمیںاپنے گھراوندھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَخَذَتْهُمُSo seized them
2الرَّجْفَةُthe earthquake
3فَأَصْبَحُواthen they became
4فِيin
5دَارِهِمْtheir homes
6جَاثِمِينَfallen prone