لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 76

قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا بِالَّذِیۡۤ اٰمَنۡتُمۡ بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡۤااِنَّابِالَّذِیۡۤاٰمَنۡتُمۡبِہٖکٰفِرُوۡنَ
کہاان لوگوں نے جنہوں نےتکبر کیابےشک ہمجس چیز پرتم ایمان لائے ہواس کاانکار کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡۤااِنَّابِالَّذِیۡۤاٰمَنۡتُمۡبِہٖکٰفِرُوۡنَ
کہااُن لوگوں نے (جو)بڑے بنے ہو ئے تھےبلاشبہ ہمساتھ اُ س کے جوایمان لائے ہو تماُس کاانکار کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَالَّذِيْنَاسْتَكْبَرُوْٓااِنَّابِالَّذِيْٓاٰمَنْتُمْ بِهٖكٰفِرُوْنَ
بولےوہ جنہوں نےتکبر کیاہموہ جس پرتم ایمان لائے اس پرکفر کرنے والے (منکر)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَSaid
2الَّذِينَthose who
3اسْتَكْبَرُواwere arrogant
4إِنَّاIndeed we
5بِالَّذِيin that which
6آمَنْتُمْyou believe
7بِهِin it
8كَافِرُونَ(are) disbelievers