لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 75

قَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ لِلَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡا لِمَنۡ اٰمَنَ مِنۡہُمۡ اَتَعۡلَمُوۡنَ اَنَّ صٰلِحًا مُّرۡسَلٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ قَالُوۡۤا اِنَّا بِمَاۤ اُرۡسِلَ بِہٖ مُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖلِلَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡالِمَنۡاٰمَنَمِنۡہُمۡاَتَعۡلَمُوۡنَاَنَّصٰلِحًامُّرۡسَلٌمِّنۡ رَّبِّہٖقَالُوۡۤااِنَّابِمَاۤاُرۡسِلَبِہٖمُؤۡمِنُوۡنَ
کہاسرداروں نےجنہوں نےتکبر کیااس کی قوم میں سےانہیں جوجو کمزور سمجھے جاتے تھےان کوجوایمان لائےان میں سےکیا تم جانتے ہوبےشکصالحبھیجا ہوا ہےاپنے رب کی طرف سےانہوں نے کہابےشک ہمساتھ اس چیز کے جووہ بھیجا گیااس پرایمان لانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖلِلَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡالِمَنۡاٰمَنَمِنۡہُمۡاَتَعۡلَمُوۡنَاَنَّصٰلِحًامُّرۡسَلٌمِّنۡ رَّبِّہٖقَالُوۡۤااِنَّابِمَاۤاُرۡسِلَبِہٖمُؤۡمِنُوۡنَ
کہاسرداروں نےان لوگوں نے (جو)بڑے بنے ہوئے تھےاُس کی قوم میں سےاُ ن لوگوں کے لیے جوکمزور سمجھے جاتے تھےاُن کے لیے جوایمان لائے تھےاُن میں سےکیا تم جانتے ہویقیناًصالح ؑبھیجا ہوا ہےاپنے رب کی طرف سےاُنہوں نے کہایقیناً ہمساتھ اُ س کے جوبھیجا گیا ہےساتھ جس کےایمان رکھنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَالْمَلَاُالَّذِيْنَاسْتَكْبَرُوْامِنْقَوْمِهٖلِلَّذِيْنَاسْتُضْعِفُوْالِمَنْاٰمَنَمِنْهُمْاَتَعْلَمُوْنَاَنَّصٰلِحًامُّرْسَلٌمِّنْرَّبِّهٖقَالُوْٓااِنَّابِمَآاُرْسِلَ بِهٖمُؤْمِنُوْنَ
بولےسرداروہ جنہوں نےتکبر کیا (متکبر)سےاس کی قومان لوگوں سےضعیف (کمزور) بنائے گئےان سے جوایمان لائےان سےکیا تم جانتے ہوکہصالحبھیجا ہواسےاپنا ربانہوں نے کہابیشک ہماس پر جواس کے ساتھ بھیجا گیاایمان رکھتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَSaid
2الْمَلَأُthe chiefs
3الَّذِينَthose
4اسْتَكْبَرُوا(who) were arrogant
5مِنْamong
6قَوْمِهِhis people
7لِلَّذِينَto those who
8اسْتُضْعِفُواwere oppressed
9لِمَنْ[to] those who
10آمَنَbelieved
11مِنْهُمْamong them
12أَتَعْلَمُونَDo you know?
13أَنَّthat
14صَالِحًاSalih
15مُرْسَلٌ(is the) one sent
16مِنْfrom
17رَبِّهِhis Lord
18قَالُواThey said
19إِنَّاIndeed we
20بِمَاin what
21أُرْسِلَhe has been sent
22بِهِwith [it]
23مُؤْمِنُونَ(are) believers