لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 72

فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَ الَّذِیۡنَ مَعَہٗ بِرَحۡمَۃٍ مِّنَّا وَ قَطَعۡنَا دَابِرَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ مَا کَانُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٪۷۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَنۡجَیۡنٰہُوَالَّذِیۡنَمَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَقَطَعۡنَادَابِرَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَمَاکَانُوۡامُؤۡمِنِیۡنَ
پس نجات دے دی ہم نے اسےاور انہیں جواس کے ساتھ تھےساتھ رحمت کےاپنیاور کاٹ دی ہم نےجڑان کی جنہوں نےجھٹلایاہماری آیات کواور نہتھے وہایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَنۡجَیۡنٰہُوَالَّذِیۡنَمَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَقَطَعۡنَادَابِرَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَمَاکَانُوۡامُؤۡمِنِیۡنَ
چنانچہ نجات دی ہم نے اسےاور ان لوگوں کو جوساتھ تھے اُ س کےساتھ رحمت کےاپنی طرف سےاور کا ٹ دی ہم نےجڑان لوگوں کی جوجھٹلاتے تھےہماری آیات کواور نہیںتھے وہایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَنْجَيْنٰهُوَالَّذِيْنَمَعَهٗبِرَحْمَةٍمِّنَّاوَقَطَعْنَادَابِرَالَّذِيْنَكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَاوَمَاكَانُوْامُؤْمِنِيْنَ
تو ہم نے اسے نجات دی (بچا لیا)اور وہ لوگ جواس کے ساتھرحمت سےاپنیاور ہم نے کاٹ دیجڑوہ لوگ جوانہوں نے جھٹلایاہماری آیاتاور نہتھےایمان لانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَنْجَيْنَاهُSo We saved him
2وَالَّذِينَand those
3مَعَهُwith him
4بِرَحْمَةٍby Mercy
5مِنَّاfrom Us
6وَقَطَعْنَاAnd We cut off
7دَابِرَthe roots
8الَّذِينَ(of) those who
9كَذَّبُواdenied
10بِآيَاتِنَاOur Signs
11وَمَاand not
12كَانُواthey were
13مُؤْمِنِينَbelievers