لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 67

قَالَ یٰقَوۡمِ لَیۡسَ بِیۡ سَفَاہَۃٌ وَّ لٰکِنِّیۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِلَیۡسَبِیۡسَفَاہَۃٌوَّلٰکِنِّیۡرَسُوۡلٌمِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اس نے کہااے میری قومنہیں ہےمجھ سےکوئی بے وقوفیاورلیکن میں تورسول ہوںرب العالمین کی طرف سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِلَیۡسَبِیۡسَفَاہَۃٌوَّلٰکِنِّیۡرَسُوۡلٌمِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اس نے کہااے میری قومنہیں ہےمجھ میںکوئی بے عقلیلیکن میںرسول ہوںجہانوں کے رب کی طرف سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَيٰقَوْمِلَيْسَبِيْسَفَاهَةٌوَّلٰكِنِّيْرَسُوْلٌمِّنْرَّبِّالْعٰلَمِيْنَ
اس نے کہااے میری قومنہیںمجھ میںکوئی بیوقوفیاور لیکن میںبھیجا ہواسےربتمام جہان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2يَا قَوْمِO my people!
3لَيْسَThere is not
4بِيin me
5سَفَاهَةٌfoolishness
6وَلَكِنِّيbut I am
7رَسُولٌa Messenger
8مِنْfrom
9رَبِّ(the) Lord
10الْعَالَمِينَ(of) the worlds