لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 65

وَ اِلٰی عَادٍ اَخَاہُمۡ ہُوۡدًا ؕ قَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰیعَادٍاَخَاہُمۡہُوۡدًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗاَفَلَاتَتَّقُوۡنَ
اور طرفعاد کےان کے بھائیہود کو (بھیجا)اس نے کہااے میری قومعبادت کرواللہ کینہیں تمہارے لئےکوئی الٰہ(بر حق)اس کے سواکیا بھلا نہیںتم ڈرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰی عَادٍاَخَاہُمۡہُوۡدًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗاَفَلَا تَتَّقُوۡنَ
اور طرف عاد کےانکے بھائی کےہود کواس نے کہااے میری قومعبادت کرواللہ تعالیٰ کینہیں ہےتمہارے لیےکوئی معبودسوائے اُس کےتو کیا نہیں تم ڈرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِلٰيعَادٍاَخَاهُمْهُوْدًاقَالَيٰقَوْمِاعْبُدُوااللّٰهَمَا لَكُمْمِّنْاِلٰهٍغَيْرُهٗاَفَلَا تَتَّقُوْنَ
اور طرفعادان کے بھائیہوداس نے کہااے میری قومعبادت کرواللہتمہارے لیے نہیںکوئیمعبوداس کے سواتو کیا تم نہیں ڈرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِلَىAnd to
2عَادٍAad
3أَخَاهُمْ(We sent) their brother
4هُودًاHud
5قَالَHe said
6يَا قَوْمِO my people!
7اعْبُدُواWorship
8اللَّهَAllah
9مَاnot
10لَكُمْfor you
11مِنْany
12إِلَهٍgod
13غَيْرُهُother than Him
14أَفَلَاThen will not?
15تَتَّقُونَyou fear (Allah)