لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 64

فَکَذَّبُوۡہُ فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَ الَّذِیۡنَ مَعَہٗ فِی الۡفُلۡکِ وَ اَغۡرَقۡنَا الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَوۡمًا عَمِیۡنَ ﴿٪۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُفَاَنۡجَیۡنٰہُوَالَّذِیۡنَمَعَہٗفِی الۡفُلۡکِوَاَغۡرَقۡنَاالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَااِنَّہُمۡکَانُوۡاقَوۡمًاعَمِیۡنَ
تو انہوں نے جھٹلایااسےتو نجات دی ہم نے اسےاور انہیں جوجو اس کے ساتھ تھےکشتی میںاور غرق کردیا ہم نےان کو جنہوں نےجھٹلایاہماری آیات کوبےشک وہتھےوہلوگاندھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُفَاَنۡجَیۡنٰہُوَالَّذِیۡنَمَعَہٗفِی الۡفُلۡکِوَاَغۡرَقۡنَاالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَااِنَّہُمۡکَانُوۡاقَوۡمًا عَمِیۡنَ
پھر انہوں نے جھٹلا دیا اُ سےتو ہم نے نجا ت دی اُ س کواور اُ ن لوگو ں کو جوساتھ تھے اُ س کےایک کشتی میںاور ڈبو دیا ہم نےاُن لوگوں کوجنہوں نے جھٹلایاہماری آیا ت کویقیناً وہتھے وہاندھے لوگ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَكَذَّبُوْهُفَاَنْجَيْنٰهُوَالَّذِيْنَمَعَهٗفِي الْفُلْكِوَاَغْرَقْنَاالَّذِيْنَكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَااِنَّهُمْكَانُوْاقَوْمًاعَمِيْنَ
پس انہوں نے اسے جھٹلایاتو ہم نے اسے بچالیااور جو لوگاس کے ساتھکشتی میںاورہم نے غرق کردیاوہ لوگ جوانہوں نے جھٹلایاہماری آیتیںبیشک وہتھےلوگاندھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَكَذَّبُوهُBut they denied him
2فَأَنْجَيْنَاهُso We saved him
3وَالَّذِينَand those who
4مَعَهُ(were) with him
5فِيin
6الْفُلْكِthe ship
7وَأَغْرَقْنَاAnd We drowned
8الَّذِينَthose who
9كَذَّبُواdenied
10بِآيَاتِنَاOur Verses
11إِنَّهُمْIndeed they
12كَانُواwere
13قَوْمًاa people
14عَمِينَblind