لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 61

قَالَ یٰقَوۡمِ لَیۡسَ بِیۡ ضَلٰلَۃٌ وَّ لٰکِنِّیۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِلَیۡسَبِیۡضَلٰلَۃٌوَّلٰکِنِّیۡرَسُوۡلٌمِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اس نے کہااے میری قومنہیں ہےمجھ میںکوئی گمراہیاور لیکن میںرسول ہوںرب العالمین کی طرف سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِلَیۡسَبِیۡضَلٰلَۃٌوَّلٰکِنِّیۡرَسُوۡلٌمِّنۡ رَّبِّالۡعٰلَمِیۡنَ
اُ س نے کہااے میری قومنہیں ہےمجھ میںکوئی گمراہیلیکن میںرسول ہوںرب کی طرف سےجہانوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَيٰقَوْمِلَيْسَبِيْضَلٰلَةٌوَّلٰكِنِّيْرَسُوْلٌمِّنْرَّبِّالْعٰلَمِيْنَ
اس نے کہااے میری قومنہیںمیرے اندرکچھ بھی گمراہیاور لیکن میںبھیجا ہواسےربسارے جہان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2يَا قَوْمِO my people!
3لَيْسَThere is not
4بِيin me
5ضَلَالَةٌerror
6وَلَكِنِّيbut I am
7رَسُولٌa Messenger
8مِنْfrom
9رَبِّ(the) Lord
10الْعَالَمِينَ(of) the worlds