لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 55

اُدۡعُوۡا رَبَّکُمۡ تَضَرُّعًا وَّ خُفۡیَۃً ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿ۚ۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُدۡعُوۡارَبَّکُمۡتَضَرُّعًاوَّخُفۡیَۃًاِنَّہٗلَایُحِبُّالۡمُعۡتَدِیۡنَ
پکارواپنے رب کوعاجزی سےاور چپکے چپکےبےشک وہنہیں وہ پسندکرتاحد سے تجاوزکرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُدۡعُوۡارَبَّکُمۡتَضَرُّعًاوَّخُفۡیَۃًاِنَّہٗلَایُحِبُّالۡمُعۡتَدِیۡنَ
تم پکارواپنے رب کوگڑگڑا کراور چپکے چپکےیقیناً وہنہیں محبت کرتاحد سے گزرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُدْعُوْارَبَّكُمْتَضَرُّعًاوَّخُفْيَةًاِنَّهٗلَا يُحِبُّالْمُعْتَدِيْنَ
پکارواپنے رب کوگر گڑا کراور آہستہبیشک وہدوست نہیں رکھتاحد سے گزرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ادْعُواCall upon
2رَبَّكُمْyour Lord
3تَضَرُّعًاhumbly
4وَخُفْيَةًand privately
5إِنَّهُIndeed He
6لَا(does) not
7يُحِبُّlove
8الْمُعْتَدِينَthe transgressors