لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 52

وَ لَقَدۡ جِئۡنٰہُمۡ بِکِتٰبٍ فَصَّلۡنٰہُ عَلٰی عِلۡمٍ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡجِئۡنٰہُمۡبِکِتٰبٍفَصَّلۡنٰہُعَلٰی عِلۡمٍہُدًیوَّرَحۡمَۃًلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور البتہ تحقیقلائے ہم ان کے پاسایک کتابکھول کر بیان کیا ہم نے اسےعلم کی بنا پرہدایتاور رحمت ہےان لوگوں لے لیےجو ایمان رکھتے ہین
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡجِئۡنٰہُمۡبِکِتٰبٍفَصَّلۡنٰہُعَلٰی عِلۡمٍہُدًیوَّرَحۡمَۃًلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اوربلاشبہ یقیناًلائے ہم ان کے پاسکتابمفصل بنایا ہم نے اس کوعلم کی بنیاد پرہدایت ہےاور رحمت ہےلوگوں کے لیے۔ (جو) ایمان رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ جِئْنٰهُمْبِكِتٰبٍفَصَّلْنٰهُعَلٰيعِلْمٍهُدًىوَّرَحْمَةًلِّقَوْمٍيُّؤْمِنُوْنَ
اورالبتہ ہم لائے ان کے پاسایک کتابہم نے اسے تفصیل سے بیان کیاپرعلمہدایتاور رحمتلوگوں کے لیےجو ایمان لائے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd certainly
2جِئْنَاهُمْWe had brought them
3بِكِتَابٍa Book
4فَصَّلْنَاهُwhich We have explained
5عَلَىwith
6عِلْمٍknowledge
7هُدًىas guidance
8وَرَحْمَةًand mercy
9لِقَوْمٍfor a people
10يُؤْمِنُونَwho believe