لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 51

الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا دِیۡنَہُمۡ لَہۡوًا وَّ لَعِبًا وَّ غَرَّتۡہُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا ۚ فَالۡیَوۡمَ نَنۡسٰہُمۡ کَمَا نَسُوۡا لِقَآءَ یَوۡمِہِمۡ ہٰذَا ۙ وَ مَا کَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا یَجۡحَدُوۡنَ ﴿۵۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡادِیۡنَہُمۡلَہۡوًاوَّلَعِبًاوَّغَرَّتۡہُمُالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَافَالۡیَوۡمَنَنۡسٰہُمۡکَمَانَسُوۡالِقَآءَیَوۡمِہِمۡ ہٰذَاوَمَاکَانُوۡابِاٰیٰتِنَایَجۡحَدُوۡنَ
وہ جنہوں نےبنالیااپنے دین کوشغلاور کھیلاور دھوکے میں ڈا لا ان کوزندگی نےدنیا کیتو آجہم بھلادیں گے انہیںجیساکہانہوں نے بھلادیاملاقات کواپنے اس دن کیاور جوتھے وہہماری آیات کاوہ انکار کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡادِیۡنَہُمۡلَہۡوًاوَّلَعِبًاوَّغَرَّتۡہُمُالۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَافَالۡیَوۡمَنَنۡسٰہُمۡکَمَانَسُوۡالِقَآءَیَوۡمِہِمۡہٰذَاوَمَاکَانُوۡابِاٰیٰتِنَایَجۡحَدُوۡنَ
جن لوگوں نےبنایا تھااپنے دین کودل لگیاور کھیلاور دھوکے میں ڈال رکھا تھا انہیںدنیا کی زندگی نےتو آجہم بھلائے دیتے ہیں انہیںجیساکےبھلا دیا انہوں نےملاقات کواپنے دن کیاساور جوتھے وہساتھ ہماری آیات کےوہ انکار کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَاتَّخَذُوْادِيْنَهُمْلَهْوًاوَّلَعِبًاوَّغَرَّتْهُمُالْحَيٰوةُالدُّنْيَافَالْيَوْمَنَنْسٰىهُمْكَمَا نَسُوْالِقَآءَيَوْمِهِمْھٰذَاوَمَا كَانُوْابِاٰيٰتِنَايَجْحَدُوْنَ
وہ لوگ جوانہوں نے بنالیااپنا دینکھیلاور کوداور انہیں دھوکہ میں ڈالدیازندگیدنیاپس آجہم انہیں بھلادینگےجیسے انہوں نے بھلایاملناان کا دنیہ۔ اساورجیسے۔ تھےہماری آیتوں سےوہ انکار کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2اتَّخَذُواtook
3دِينَهُمْtheir religion
4لَهْوًا(as) an amusement
5وَلَعِبًاand play
6وَغَرَّتْهُمُand deluded them
7الْحَيَاةُthe life
8الدُّنْيَا(of) the world
9فَالْيَوْمَSo today
10نَنْسَاهُمْWe forget them
11كَمَاas
12نَسُواthey forgot
13لِقَاءَ(the) meeting
14يَوْمِهِمْ(of) their day
15هَذَاthis
16وَمَاand [what]
17كَانُوا(as) they used to
18بِآيَاتِنَاwith Our Verses
19يَجْحَدُونَthey reject