لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 45

الَّذِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ یَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ۚ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ کٰفِرُوۡنَ ﴿ۘ۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَیَبۡغُوۡنَہَاعِوَجًاوَہُمۡبِالۡاٰخِرَۃِکٰفِرُوۡنَ
وہ جوروکتے تھےاللہ کے راستے سےاور تلاش کرتے تھے اس میںٹیڑھا پناور وہآخرت کاانکارکرنے والےتھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَیَبۡغُوۡنَہَاعِوَجًاوَہُمۡبِالۡاٰخِرَۃِکٰفِرُوۡنَ
وہ لوگ جوروکتے تھےاللہ تعالیٰ کی راہ سےاور وہ تلاش کرتے تھے اس میںکجیاور وہآخرت کاانکار کرنے والے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيَصُدُّوْنَعَنْسَبِيْلِاللّٰهِوَيَبْغُوْنَهَاعِوَجًاوَهُمْبِالْاٰخِرَةِكٰفِرُوْنَ
جو لوگروکتے تھےسےراستہاللہاور اس میں تلاش کرتے تھےکجیاور وہآخرت کےکافر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَصُدُّونَhinder
3عَنْfrom
4سَبِيلِ(the) way
5اللَّهِ(of) Allah
6وَيَبْغُونَهَاand seek in it
7عِوَجًاcrookedness
8وَهُمْwhile they (are)
9بِالْآخِرَةِconcerning the Hereafter
10كَافِرُونَdisbelievers