لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 39

وَ قَالَتۡ اُوۡلٰىہُمۡ لِاُخۡرٰىہُمۡ فَمَا کَانَ لَکُمۡ عَلَیۡنَا مِنۡ فَضۡلٍ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡسِبُوۡنَ ﴿٪۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتۡاُوۡلٰىہُمۡلِاُخۡرٰىہُمۡفَمَاکَانَلَکُمۡعَلَیۡنَامِنۡ فَضۡلٍفَذُوۡقُواالۡعَذَابَبِمَاکُنۡتُمۡتَکۡسِبُوۡنَ
اور کہے گیپہلی ان کیان کی پچھلی کوپس نہہوئیتمہارے لئےہم پرکوئی فضلپس چکھوعذاببوجہ اس کے جوتھے تمتم کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتۡاُوۡلٰىہُمۡلِاُخۡرٰىہُمۡفَمَاکَانَلَکُمۡعَلَیۡنَامِنۡ فَضۡلٍفَذُوۡقُواالۡعَذَابَبِمَاکُنۡتُمۡتَکۡسِبُوۡنَ
او رکہے گیپہلی ان کیاپنی پچھلی کے لیےپھر نہیںتھیتمہارے لیےہم پرکوئی فضلیتتو تم چکھوعذاببدلے اس کے جوتھے تمکماتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَتْاُوْلٰىهُمْلِاُخْرٰىهُمْفَمَاكَانَ لَكُمْعَلَيْنَامِنْ فَضْلٍفَذُوْقُواالْعَذَابَبِمَاكُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ
اور کہیں گےان کے پہلےاپنے پچھلوں کوپس نہیںہے تمہیںہم پرکوئی بڑائیچکھوعذاباس کا بدلہتم کماتے تھے (کرتے تھے)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَتْAnd (will) say
2أُولَاهُمْ(the) first of them
3لِأُخْرَاهُمْto (the) last of them
4فَمَاThen not
5كَانَis
6لَكُمْfor you
7عَلَيْنَاupon us
8مِنْany
9فَضْلٍsuperiority
10فَذُوقُواso taste
11الْعَذَابَthe punishment
12بِمَاfor what
13كُنْتُمْyou used to
14تَكْسِبُونَearn