لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 36

وَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ اسۡتَکۡبَرُوۡا عَنۡہَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَاسۡتَکۡبَرُوۡاعَنۡہَاۤاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالنَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور وہ جنہوں نےجھٹلایاہماری آیات کواور تکبر کیاان سےیہی لوگساتھیآگ کےوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَاسۡتَکۡبَرُوۡاعَنۡہَاۤاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ النَّارِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور جن لوگوں نےجھٹلایاہماری آیات کواور تکبر کیاان سےوہی لوگآگ والے ہیںوہ سباس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَاوَاسْتَكْبَرُوْاعَنْهَآاُولٰٓئِكَاَصْحٰبُ النَّارِهُمْفِيْهَاخٰلِدُوْنَ
اور وہ لوگ جوجھٹلایاہماری آیات کواور تکبر کیاان سےیہی لوگدوزخ والےوہاس میںہمیشہ رہیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَBut those who
2كَذَّبُواdeny
3بِآيَاتِنَاOur Verses
4وَاسْتَكْبَرُواand (are) arrogant
5عَنْهَاtowards them
6أُولَئِكَthose
7أَصْحَابُ(are the) companions
8النَّارِ(of) the Fire
9هُمْthey
10فِيهَاin it
11خَالِدُونَwill abide forever