لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 3
اِتَّبِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ لَا تَتَّبِعُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِتَّبِعُوۡامَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکُمۡمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَلَاتَتَّبِعُوۡامِنۡ دُوۡنِہٖۤاَوۡلِیَآءَقَلِیۡلًامَّاتَذَکَّرُوۡنَ
پیروی کرواس کی جونازل کیا گیاطرف تمہارےتمہارے رب کی طرف سےاور نہتم پیروی کرواس کے سوااور )سرپرستوں کیکتنا کمتم نصیحت پکڑتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِتَّبِعُوۡامَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکُمۡمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَلَا تَتَّبِعُوۡامِنۡ دُوۡنِہٖۤاَوۡلِیَآءَقَلِیۡلًامَّاتَذَکَّرُوۡنَ
تم پیروی کرواس کی جونازل کیا گیاطرف تمہاریتمہارے رب کی طرف سےاور نہ تم پیروی کروسوائے اس کےدوستوں کیبہت کم ہےجوتم نصیحت قبول کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِتَّبِعُوْامَآ اُنْزِلَاِلَيْكُمْمِّنْرَّبِّكُمْوَلَا تَتَّبِعُوْامِنْدُوْنِهٖٓاَوْلِيَآءَقَلِيْلًامَّاتَذَكَّرُوْنَ
پیروی کرو تمجو نازل کیا گیاتمہاری طرف (تم پر)سےتمہارا رباور پیچھے نہ لگوسےاس کے سوارفیق (جمع)بہت کمجونصیحت قبول کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اتَّبِعُواFollow
2مَاwhat
3أُنْزِلَhas been revealed
4إِلَيْكُمْto you
5مِنْfrom
6رَبِّكُمْyour Lord
7وَلَاand (do) not
8تَتَّبِعُواfollow
9مِنْfrom
10دُونِهِbeside Him
11أَوْلِيَاءَany allies
12قَلِيلًاLittle
13مَا(is) what
14تَذَكَّرُونَyou remember

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل