لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 25

قَالَ فِیۡہَا تَحۡیَوۡنَ وَ فِیۡہَا تَمُوۡتُوۡنَ وَ مِنۡہَا تُخۡرَجُوۡنَ ﴿٪۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَفِیۡہَاتَحۡیَوۡنَوَفِیۡہَاتَمُوۡتُوۡنَوَمِنۡہَاتُخۡرَجُوۡنَ
فرمایااسی میںتم جیو گےاور اسی میںتم مرو گےاور اسی سےتم سب نکالے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَفِیۡہَاتَحۡیَوۡنَوَفِیۡہَاتَمُوۡتُوۡنَوَمِنۡہَاتُخۡرَجُوۡنَ
اس نے فرمایااس میںتم جیو گےاور اُسی میںتم مرو گےاور ا سی میں سےتم نکالے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَفِيْهَاتَحْيَوْنَوَفِيْهَاتَمُوْتُوْنَوَمِنْهَاتُخْرَجُوْنَ
فرمایااس میںتم جیو گےاور اس میںتم مروگےاور اس سےتم نکالے جاؤگے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2فِيهَاIn it
3تَحْيَوْنَyou will live
4وَفِيهَاand in it
5تَمُوتُونَyou will die
6وَمِنْهَاand from it
7تُخْرَجُونَyou will be brought forth