لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 24

قَالَ اہۡبِطُوۡا بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ ۚ وَ لَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مُسۡتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰی حِیۡنٍ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاہۡبِطُوۡابَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍعَدُوٌّوَلَکُمۡفِی الۡاَرۡضِمُسۡتَقَرٌّوَّمَتَاعٌاِلٰی حِیۡنٍ
فرمایااتر جاؤبعض تمہارےبعض کےدشمن ہیںاور تمہارے لئےزمین میںایک جائے قرار ہےاور کچھ فائدہ اٹھانا ہےایک وقت تک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاہۡبِطُوۡابَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍعَدُوٌّوَلَکُمۡفِی الۡاَرۡضِمُسۡتَقَرٌّوَّمَتَاعٌاِلٰی حِیۡنٍ
اس نے فرمایاتم اتر جاؤبعض تمہارےبعض کے لیےدشمن ہوں گےاور تمہارے لیےزمین میںٹھہرنا ہےاور کچھ سامان ہےایک وقت تک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاهْبِطُوْابَعْضُكُمْلِبَعْضٍعَدُوٌّوَلَكُمْفِي الْاَرْضِمُسْتَقَرٌّوَّمَتَاعٌاِلٰي حِيْنٍ
فرمایااتروتم میں سے بعضبعضدشمناور تمہارے لیےزمین میںٹھکانااور سامانایک وقت تک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَ(Allah) said
2اهْبِطُواGet down
3بَعْضُكُمْsome of you
4لِبَعْضٍto some others
5عَدُوٌّ(as) enemy
6وَلَكُمْAnd for you
7فِيin
8الْأَرْضِthe earth
9مُسْتَقَرٌّ(is) a dwelling place
10وَمَتَاعٌand livelihood
11إِلَىfor
12حِينٍa time