لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 21

وَ قَاسَمَہُمَاۤ اِنِّیۡ لَکُمَا لَمِنَ النّٰصِحِیۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَاسَمَہُمَاۤاِنِّیۡلَکُمَالَمِنَ النّٰصِحِیۡنَ
اور اس نے قسمیں کھائیں ان دونوں سےبےشک میںتم دونوں کے لئےالبتہ خیر خواہوں میں سے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَاسَمَہُمَاۤاِنِّیۡلَکُمَالَمِنَ النّٰصِحِیۡنَ
اور اس نے قسمیں کھائیں ان دونوں کے سامنےبلا شہ میںتم دونوں کے لیےیقیناً خیر خواہوں میں سے ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَاسَمَهُمَآاِنِّىْلَكُمَالَمِنَالنّٰصِحِيْنَ
اور ان سے قسم کھا گیامیں بیشکتمہارے لیےالبتہ سےخیر خواہ (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَاسَمَهُمَاAnd he swore (to) both of them
2إِنِّيIndeed I am
3لَكُمَاto both of you
4لَمِنَamong
5النَّاصِحِينَthe sincere advisors