لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 206

اِنَّ الَّذِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّکَ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِہٖ وَ یُسَبِّحُوۡنَہٗ وَ لَہٗ یَسۡجُدُوۡنَ ﴿۲۰۶﴾٪ٛ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَعِنۡدَ رَبِّکَلَایَسۡتَکۡبِرُوۡنَعَنۡ عِبَادَتِہٖوَیُسَبِّحُوۡنَہٗوَلَہٗیَسۡجُدُوۡنَ
بیشکوہ (فرشتے )جوآپ کے رب کے پاس ہیںنہیں وہ تکبر کرتےاس کی عبادت سےاور وہ تسبیح کرتے ہیں اس کیاور اسی کووہ سجدہ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَعِنۡدَ رَبِّکَلَایَسۡتَکۡبِرُوۡنَعَنۡ عِبَادَتِہٖوَیُسَبِّحُوۡنَہٗوَلَہٗیَسۡجُدُوۡنَ
بلاشبہجولوگآپ کے رب کے پاس ہیںنہیں وہ تکبر کرتےاُس کی عبادت سےاور وہ تسبیح کرتے ہیں اُس کیاور اُسی کے لیےوہ سجدہ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَعِنْدَرَبِّكَلَا يَسْتَكْبِرُوْنَعَنْعِبَادَتِهٖوَيُسَبِّحُوْنَهٗوَلَهٗيَسْجُدُوْنَ
بیشکجو لوگنزدیکتیرا ربتکبر نہیں کرتےسےاس کی عبادتاور اس کی تسبیح کرتے ہیںاور اسی کوسجدہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3عِنْدَ(are) near
4رَبِّكَyour Lord
5لَاnot
6يَسْتَكْبِرُونَ(do) they turn away in pride
7عَنْfrom
8عِبَادَتِهِHis worship
9وَيُسَبِّحُونَهُAnd they glorify Him
10وَلَهُand to Him
11يَسْجُدُونَthey prostrate