لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 201

اِنَّ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا اِذَا مَسَّہُمۡ طٰٓئِفٌ مِّنَ الشَّیۡطٰنِ تَذَکَّرُوۡا فَاِذَا ہُمۡ مُّبۡصِرُوۡنَ ﴿۲۰۱﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاتَّقَوۡااِذَامَسَّہُمۡطٰٓئِفٌمِّنَ الشَّیۡطٰنِتَذَکَّرُوۡافَاِذَاہُمۡمُّبۡصِرُوۡنَ
بیشکوہ جنہوں نےتقوی اختیار کیاجبچھو جاتا ہے انہیںکوئی خیالشیطان کی طرف سےتو وہ چونک پکڑتے ہیںپھر یکایکوہدیکھنے لگتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاتَّقَوۡااِذَامَسَّہُمۡطٰٓئِفٌمِّنَ الشَّیۡطٰنِتَذَکَّرُوۡافَاِذَاہُمۡمُّبۡصِرُوۡنَ
یقیناًوہ لوگ جواللہ تعالیٰ سے ڈر گئےجبچھُو جاتا ہے انہیںکوئی بُرا خیالشیطان کی طرف سےوہ چونک پڑتے ہیںپھر اچانکوہ سببصیرت والے ہوتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَاتَّقَوْااِذَامَسَّهُمْطٰٓئِفٌمِّنَالشَّيْطٰنِتَذَكَّرُوْافَاِذَاهُمْمُّبْصِرُوْنَ
بیشکجو لوگڈرتے ہیںجبانہیں چھوتا ہے (پہنچتا ہےکوئی گزرنے والا (وسوسہ)سےشیطانوہ یاد کرتے ہیںتو فوراًوہدیکھ لیتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3اتَّقَوْاfear (Allah)
4إِذَاwhen
5مَسَّهُمْtouches them
6طَائِفٌan evil thought
7مِنَfrom
8الشَّيْطَانِthe Shaitaan
9تَذَكَّرُواthey remember (Allah)
10فَإِذَاand then
11هُمْthey
12مُبْصِرُونَ(are) those who see (aright)