لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 197

وَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ نَصۡرَکُمۡ وَ لَاۤ اَنۡفُسَہُمۡ یَنۡصُرُوۡنَ ﴿۱۹۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖلَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَنَصۡرَکُمۡوَلَاۤاَنۡفُسَہُمۡیَنۡصُرُوۡنَ
اور وہ جنہیںتم پکارتے ہواس کے سوانہیں وہ استطاعت رکھتےتمہاری مدد کیاور نہاپنے نفسوں کیوہ مدد کرسکتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖلَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَنَصۡرَکُمۡوَلَاۤاَنۡفُسَہُمۡیَنۡصُرُوۡنَ
اور وہ جنہیںتم پکارتے ہوسوائے اُس کےنہیں وہ استطاعت رکھتےتمہاری مدد کیاور نہاپنے آپ کیوہ مدد کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَتَدْعُوْنَمِنْ دُوْنِهٖلَا يَسْتَطِيْعُوْنَنَصْرَكُمْوَلَآاَنْفُسَهُمْيَنْصُرُوْنَ
اور جن کوتم پکارتے ہواس کے سواقدرت رکھتے وہتمہاری مدداور نہخود اپنیوہ مدد کریں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those whom
2تَدْعُونَyou invoke
3مِنْfrom
4دُونِهِbesides Him
5لَاnot
6يَسْتَطِيعُونَthey are able
7نَصْرَكُمْ(to) help you
8وَلَاand not
9أَنْفُسَهُمْthemselves
10يَنْصُرُونَcan they help