لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 194

اِنَّ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ عِبَادٌ اَمۡثَالُکُمۡ فَادۡعُوۡہُمۡ فَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡا لَکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۹۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِعِبَادٌاَمۡثَالُکُمۡفَادۡعُوۡہُمۡفَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالَکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
بیشکوہ جنہیںتم پکارتے ہوسوائےاللہ کےبندے ہیںتمہاری طرح کےپس پکارو انہیںتو چاہیے کہ وہ جواب دیںتمہیںاگرہو تمسچے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِعِبَادٌاَمۡثَالُکُمۡفَادۡعُوۡہُمۡفَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالَکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
یقیناًجن لوگوں کوتم پکارتے ہوسوائے اللہ تعالیٰ کےبندے ہیںتمہارے ہی جیسےپس تم پکارو اُنہیںتو لازم ہے کہ وہ دعا قبول کریںتمہارے لیےاگرہوتمسچے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَتَدْعُوْنَمِنْدُوْنِ اللّٰهِعِبَادٌاَمْثَالُكُمْفَادْعُوْهُمْفَلْيَسْتَجِيْبُوْالَكُمْاِنْكُنْتُمْصٰدِقِيْنَ
بیشکوہ جنہیںتم پکارتے ہوسےسوائے اللہبندےتمہارے جیسےپس پکارو انہیںپھر چاہیے کہ وہ جواب دیںتمہیںاگرتم ہوسچے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose whom
3تَدْعُونَyou call
4مِنْfrom
5دُونِbesides
6اللَّهِAllah
7عِبَادٌ(are) slaves
8أَمْثَالُكُمْlike you
9فَادْعُوهُمْSo invoke them
10فَلْيَسْتَجِيبُواand let them respond
11لَكُمْto you
12إِنْif
13كُنْتُمْyou are
14صَادِقِينَtruthful