لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 190

فَلَمَّاۤ اٰتٰہُمَا صَالِحًا جَعَلَا لَہٗ شُرَکَآءَ فِیۡمَاۤ اٰتٰہُمَا ۚ فَتَعٰلَی اللّٰہُ عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۱۹۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤاٰتٰہُمَاصَالِحًاجَعَلَالَہٗشُرَکَآءَفِیۡمَاۤاٰتٰہُمَافَتَعٰلَیاللّٰہُعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
تو جباس نے دیا ان دونوں کوصحیح سلامتان دونوں نے بنا لیےاس کے لیےشریکاس میں جواس نے دیا انہیںپس بلند تر ہےاللہاس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤاٰتٰہُمَاصَالِحًاجَعَلَالَہٗشُرَکَآءَفِیۡمَاۤاٰتٰہُمَافَتَعٰلَیاللّٰہُعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
پھر جباس نے عطا کر دیا ان دونوں کوتندرست (بچہ )دونوں نے بنا لیےاس کے لیےشریکاُس میں جواس نے عطا کیا تھا ان دونوں کوپس بلند تر ہےاللہ تعالیٰان سے جووہ شریک بناتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّآاٰتٰىهُمَاصَالِحًاجَعَلَالَهٗشُرَكَآءَفِيْمَآاٰتٰىهُمَافَتَعٰلَىاللّٰهُعَمَّايُشْرِكُوْنَ
پھر جباس نے دیا انہیںصالح بچہان دونوں نے ٹھہرائےاس کےشریکاس میں جوانہیں دیاسو برتراللہاس سے جووہ شریک کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاBut when
2آتَاهُمَاHe gives to both
3صَالِحًاa good (child)
4جَعَلَاthey make
5لَهُfor Him
6شُرَكَاءَpartners
7فِيمَاin what
8آتَاهُمَاHe has given to both of them
9فَتَعَالَىBut exalted
10اللَّهُ(is) Allah
11عَمَّاabove what
12يُشْرِكُونَthey associate (with Him)