لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 189

ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ وَّ جَعَلَ مِنۡہَا زَوۡجَہَا لِیَسۡکُنَ اِلَیۡہَا ۚ فَلَمَّا تَغَشّٰہَا حَمَلَتۡ حَمۡلًا خَفِیۡفًا فَمَرَّتۡ بِہٖ ۚ فَلَمَّاۤ اَثۡقَلَتۡ دَّعَوَا اللّٰہَ رَبَّہُمَا لَئِنۡ اٰتَیۡتَنَا صَالِحًا لَّنَکُوۡنَنَّ مِنَ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۸۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ نَّفۡسٍوَّاحِدَۃٍوَّ جَعَلَمِنۡہَازَوۡجَہَالِیَسۡکُنَاِلَیۡہَافَلَمَّاتَغَشّٰہَاحَمَلَتۡحَمۡلًاخَفِیۡفًافَمَرَّتۡبِہٖفَلَمَّاۤاَثۡقَلَتۡدَّعَوَااللّٰہَرَبَّہُمَالَئِنۡاٰتَیۡتَنَاصَالِحًالَّنَکُوۡنَنَّمِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
وہی ہےجس نےپیدا کیا تمہیںجان سےایک ہیاور اس نے بنایااس سےجوڑا اس کاتاکہ وہ سکون حاصل کرےطرف اس کےپھر جباس نے ڈھانپ لیا اسےاس نے اٹھایابوجھہلکاپس وہ چلتی رہیساتھ اس کےپھر جبوہ بوجھل ہوگئیدونوں نے دعا کیاللہ سےجو رب ہے ان دونوں کاالبتہ اگردے دیا تو نے ہمیںصحیح سلامت(بچہ)البتہ ہم ضرور ہوجائیں گےشکر کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ نَّفۡسٍوَّاحِدَۃٍوَّ جَعَلَمِنۡہَازَوۡجَہَالِیَسۡکُنَاِلَیۡہَافَلَمَّاتَغَشّٰہَاحَمَلَتۡحَمۡلًاخَفِیۡفًافَمَرَّتۡبِہٖفَلَمَّاۤاَثۡقَلَتۡدَّعَوَااللّٰہَرَبَّہُمَالَئِنۡاٰتَیۡتَنَاصَالِحًالَّنَکُوۡنَنَّمِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
وہ (اللہ تعالیٰ )ہےجس نےپیداکیا تمہیںجان سےایکاور بنا یا اس نےاس سےجوڑا اس کاتاکہ وہ سکون پائےطرف اس کیپھر جباس نے ڈھانپ لیا اس(بیوی ) کواٹھا لیا اس نےحملہلکا ساپھر وہ چلتی پھر تی رہیساتھ اُس کےپھر جبوہ بوجھل ہوگئیدعا کی ان دونوں نےاللہ تعالیٰاپنے رب سےیقیناً اگرعطا کیا تو نے ہمیںتندرست (بچہ )یقیناً ہم ضرور ہو جائیں گےشکر کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُوَالَّذِيْخَلَقَكُمْمِّنْنَّفْسٍوَّاحِدَةٍوَّجَعَلَمِنْهَازَوْجَهَالِيَسْكُنَاِلَيْهَافَلَمَّاتَغَشّٰىهَاحَمَلَتْحَمْلًاخَفِيْفًافَمَرَّتْبِهٖفَلَمَّآاَثْقَلَتْدَّعَوَا اللّٰهَرَبَّهُمَالَئِنْاٰتَيْتَنَاصَالِحًالَّنَكُوْنَنَّمِنَالشّٰكِرِيْنَ
وہجو۔ جسپیدا کیا تمہیںسےجانایکاور بنایااس سےاس کا جوڑاتاکہ وہ سکون حاصل کرےاس کی طرف (پاس)پھر جبمرد نے اس کو ڈھانپ لیااسے حمل رہاہلکا ساہلکا ساپھر وہ لیے پھریاس کے ساتھ (اسکو)پھر جببوجھل ہوگئیدونوں نے پکارادونوں کا (اپنا) رباگرتونے ہمیں دیاصالحہم ضرور ہوں گےسےشکر کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3خَلَقَكُمْcreated you
4مِنْfrom
5نَفْسٍa soul
6وَاحِدَةٍsingle
7وَجَعَلَand made
8مِنْهَاfrom it
9زَوْجَهَاits mate
10لِيَسْكُنَthat he might live
11إِلَيْهَاwith her
12فَلَمَّاAnd when
13تَغَشَّاهَاhe covers her
14حَمَلَتْshe carries
15حَمْلًاa burden
16خَفِيفًاlight
17فَمَرَّتْand continues
18بِهِwith it
19فَلَمَّاBut when
20أَثْقَلَتْshe grows heavy
21دَعَوَاthey both invoke
22اللَّهَAllah
23رَبَّهُمَاtheir Lord of both
24لَئِنْIf
25آتَيْتَنَاYou give us
26صَالِحًاa righteous (child)
27لَنَكُونَنَّsurely we will be
28مِنَamong
29الشَّاكِرِينَthe thankful