لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 183

وَ اُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ۟ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ ﴿۱۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاُمۡلِیۡلَہُمۡاِنَّکَیۡدِیۡمَتِیۡنٌ
اور میں مہلت دے رہا ہوںانہیںبیشکتدبیر میریبہت مضبوط ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاُمۡلِیۡلَہُمۡاِنَّکَیۡدِیۡمَتِیۡنٌ
اور میں مہلت دوں گاان کے لیےبلاشبہتدبیر میریبہت مضبوط ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاُمْلِيْلَهُمْاِنَّكَيْدِيْمَتِيْنٌ
اور میں ڈھیل دوں گاان کے لیےبیشکمیری خفیہ تدبیرپختہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأُمْلِيAnd I will give respite
2لَهُمْto them
3إِنَّIndeed
4كَيْدِيMy plan
5مَتِينٌ(is) firm