لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 182

وَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا سَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡ مِّنۡ حَیۡثُ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۸۲﴾ۚۖ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاسَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡمِّنۡ حَیۡثُلَا یَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ جنہوں نےجھٹلایاہماری آیات کوضرور ہم آہستہ آہستہ پکڑیں گے انہیںجہاں سےنہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاسَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡمِّنۡ حَیۡثُلَا یَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ لوگجنہوں نے جھٹلایاہماری آیات کوضرور ہم آہستہ آہستہ کھینچ کر لے جا ئیں گے انہیںجہاں سےنہیں وہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَاسَنَسْتَدْرِجُهُمْمِّنْ حَيْثُلَا يَعْلَمُوْنَ
اور وہ لوگ جوانہوں نے جھٹلایاہماری آیات کوآہستہ آہستہ ان کو پکڑیں گےاس طرحوہ نہ جانیں گے (خبر نہ ہوگی)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَBut those who
2كَذَّبُواdenied
3بِآيَاتِنَاOur Signs
4سَنَسْتَدْرِجُهُمْWe will gradually lead them
5مِنْfrom
6حَيْثُwhere
7لَاnot
8يَعْلَمُونَthey know