لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 181

وَ مِمَّنۡ خَلَقۡنَاۤ اُمَّۃٌ یَّہۡدُوۡنَ بِالۡحَقِّ وَ بِہٖ یَعۡدِلُوۡنَ ﴿۱۸۱﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِمَّنۡخَلَقۡنَاۤاُمَّۃٌیَّہۡدُوۡنَبِالۡحَقِّوَبِہٖیَعۡدِلُوۡنَ
اور ان میں سے جنہیںپیدا کیے ہم نےایک گروہ ہےوہ راہنمائی کرتے ہیںحق کے ساتھاور ساتھ اسی کےوہ اعدل کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِمَّنۡخَلَقۡنَاۤاُمَّۃٌیَّہۡدُوۡنَبِالۡحَقِّوَبِہٖیَعۡدِلُوۡنَ
اور اس میں سے جوپیدا کیا ہم نےکچھ لوگ ہیںوہ راہ نمائی کرتے ہیںساتھ حق کےاور اسی کے ساتھوہ انصاف کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِمَّنْخَلَقْنَآاُمَّةٌيَّهْدُوْنَبِالْحَقِّوَبِهٖيَعْدِلُوْنَ
اور سے۔ جوہم نے پیدا کیاایک امت (گروہ)وہ بتلاتے ہیںحق کے ساتھ (ٹھیک)اور اس کے مطابقفیصلہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِمَّنْAnd of (those) whom
2خَلَقْنَاWe have created
3أُمَّةٌ(is) a nation
4يَهْدُونَwho guides
5بِالْحَقِّwith the truth
6وَبِهِand thereby
7يَعْدِلُونَthey establish justice