لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 175

وَ اتۡلُ عَلَیۡہِمۡ نَبَاَ الَّذِیۡۤ اٰتَیۡنٰہُ اٰیٰتِنَا فَانۡسَلَخَ مِنۡہَا فَاَتۡبَعَہُ الشَّیۡطٰنُ فَکَانَ مِنَ الۡغٰوِیۡنَ ﴿۱۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتۡلُعَلَیۡہِمۡنَبَاَالَّذِیۡۤاٰتَیۡنٰہُاٰیٰتِنَافَانۡسَلَخَمِنۡہَافَاَتۡبَعَہُالشَّیۡطٰنُفَکَانَمِنَ الۡغٰوِیۡنَ
اور پڑھیےان پرخبراس شخص کیدیں ہم نے اس کوآیات اپنیپس وہ نکل گیاان سےپھر پیچھے لگ گیا اس کےشیطانتو وہ ہوگیاگمراہوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتۡلُعَلَیۡہِمۡنَبَاَالَّذِیۡۤاٰتَیۡنٰہُاٰیٰتِنَافَانۡسَلَخَمِنۡہَافَاَتۡبَعَہُالشَّیۡطٰنُفَکَانَمِنَ الۡغٰوِیۡنَ
اور آپ پڑ ھ کر سنا ئیںان پرخبراس شخص کی جوعطا کی ہم نے اس کوآیات اپنیتو وہ (صاف ) نکل گیاان سےپھر پیچھے لگا لیا اس کوشیطان نےتو ہو گیاگمراہوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاتْلُعَلَيْهِمْنَبَاَالَّذِيْٓاٰتَيْنٰهُاٰيٰتِنَافَانْسَلَخَمِنْهَافَاَتْبَعَهُالشَّيْطٰنُفَكَانَمِنَالْغٰوِيْنَ
اور پڑھ (سناؤ)ان پر (انہیں)خبروہ جو کہہم نے اس کو دیہماری آیتیںتو صاف نکل گیااس سےتو اس کے پیچھے لگاشیطانسو ہوگیاسےگمراہ (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاتْلُAnd recite
2عَلَيْهِمْto them
3نَبَأَ(the) story
4الَّذِي(of the) one whom
5آتَيْنَاهُWe gave [him]
6آيَاتِنَاOur Verses
7فَانْسَلَخَbut he detached
8مِنْهَا[from] them
9فَأَتْبَعَهُso followed him
10الشَّيْطَانُthe Shaitaan
11فَكَانَand he became
12مِنَof
13الْغَاوِينَthose gone astray