لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 170

وَ الَّذِیۡنَ یُمَسِّکُوۡنَ بِالۡکِتٰبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ؕ اِنَّا لَا نُضِیۡعُ اَجۡرَ الۡمُصۡلِحِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُمَسِّکُوۡنَبِالۡکِتٰبِوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَاِنَّالَانُضِیۡعُاَجۡرَالۡمُصۡلِحِیۡنَ
اور وہ جومضبوتی سے پکڑتے ہیںکتاب کواور وہ قائم کرتے ہیںنماز کوبیشک ہمنہیں ہم ضائع کرتےاجراصلاح کرنے والوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُمَسِّکُوۡنَبِالۡکِتٰبِوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَاِنَّالَانُضِیۡعُاَجۡرَالۡمُصۡلِحِیۡنَ
اور جو لوگوہ مضبوطی سے تھامتے ہیںکتاب کواور انہوں نے قائم کینمازیقیناً ہمنہیں ہم ضا ئع کرتےاجراصلاح کرنے والوں کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيُمَسِّكُوْنَبِالْكِتٰبِوَاَقَامُواالصَّلٰوةَاِنَّالَا نُضِيْعُاَجْرَالْمُصْلِحِيْنَ
اور جو لوگمضبوط پکڑے ہوئے ہیںکتاب کواور قائم رکھتے ہیںنمازبیشک ہمضائع نہیں کرتےاجرنیکو کار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يُمَسِّكُونَhold fast
3بِالْكِتَابِto the Book
4وَأَقَامُواand establish
5الصَّلَاةَthe prayer
6إِنَّاindeed We
7لَا(will) not
8نُضِيعُ[We] let go waste
9أَجْرَ(the) reward
10الْمُصْلِحِينَ(of) the reformers