لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأعراف (7) — آیت 162

فَبَدَّلَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡہُمۡ قَوۡلًا غَیۡرَ الَّذِیۡ قِیۡلَ لَہُمۡ فَاَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِمۡ رِجۡزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا کَانُوۡا یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۱۶۲﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَبَدَّلَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡہُمۡقَوۡلًاغَیۡرَالَّذِیۡقِیۡلَلَہُمۡفَاَرۡسَلۡنَاعَلَیۡہِمۡرِجۡزًامِّنَ السَّمَآءِبِمَاکَانُوۡایَظۡلِمُوۡنَ
پس بدل دیاان لوگوں نے جنہوں نےظلم کیاان میں سےبات کوسوائےاس کے جوکہی گئی تھیانہیںتو بھیجا ہم نےان پرعذابآسمان سےبوجہ اس کے جوتھے وہوہ ظلم کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَبَدَّلَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡہُمۡقَوۡلًاغَیۡرَالَّذِیۡقِیۡلَلَہُمۡفَاَرۡسَلۡنَاعَلَیۡہِمۡرِجۡزًامِّنَ السَّمَآءِبِمَاکَانُوۡایَظۡلِمُوۡنَ
تو بدل دیاان لوگوں نےجنہوں نے ظلم کیااُن میں سےبات کوخلافاُس کے جوکہی گئی تھیاُن کے لیےتو بھیجا ہم نےاُن پرعذابآسمان سےبوجہ اس کے جوتھے وہظلم کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَبَدَّلَالَّذِيْنَظَلَمُوْامِنْهُمْقَوْلًاغَيْرَالَّذِيْقِيْلَلَهُمْفَاَرْسَلْنَاعَلَيْهِمْرِجْزًامِّنَالسَّمَآءِبِمَاكَانُوْا يَظْلِمُوْنَ
پس بدل ڈالاوہ جنہوں نےظلم کیا (ظالم)ان سےلفظسواوہ جوکہا گیاانہیںسو ہم نے بھیجاان پرعذابسےآسمانکیونکہوہ ظلم کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَبَدَّلَBut changed
2الَّذِينَthose who
3ظَلَمُواwronged
4مِنْهُمْamong them
5قَوْلًاword
6غَيْرَother than
7الَّذِي(that) which
8قِيلَwas said
9لَهُمْto them
10فَأَرْسَلْنَاSo We sent
11عَلَيْهِمْupon them
12رِجْزًاtorment
13مِنَfrom
14السَّمَاءِthe sky
15بِمَاbecause
16كَانُواthey were
17يَظْلِمُونَdoing wrong